جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’این سی خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہے‘

خواتین کو نمائندگی کا موقع ملنا چاہئے :عمرعبداللہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-20
in اہم ترین
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس خواتین ریزرویشن بل کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہم چاہتے ہیں خواتین کو نمائندگی کا موقع ملنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ اس بل سے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہوگا نہ ہمیں اس پر کوئی اعتراض ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’ہم خواتین ریزرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہماری مائوں، بہنوں کو بھی نمائندگی کا موقع ملنا چاہئے جو ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اس بل سے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہے ہمارے پاس خواتین امیدواروں کی کوئی کمی نہیں ہے ہماری باقاعدہ ایک خواتین ونگ ہے اور ہماری خواتین امیدواروں میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے ‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ ہمیں کسی بل سے نقصان نہیں ہے لیکن ان لوگوں سے نقصان ہے جو یہاں الیکشن کرانے سے ڈرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بل سے کوئی خطرہ نہیں ہے بلکہ ان لوگوں سے خطرہ جو یہاں الیکشن کرانے سے خوف محسوس کر رہے ہیں۔
کوکرناگ انکائونٹر کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’اس انکائونٹر میں ہمارے۴جوان جاں بحق ہوئے جس سے پتہ لگتا ہے کہ یہاں حالات کیسے ہیں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سرینگر کے آس پاس حالات ٹھیک ہوسکتے ہیں لیکن اس کے باہر ایسا نہیں ہے ۔انہوں نے کہا’’یہ لوگ گالف کھیلتے نظر آتے ہیں جی ٹونٹی کا نظارہ دکھایا گیا لیکن زمینی سطح کے حالات سری نگر سے باہر دیکھئے ‘‘۔
دریں اثںا پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ نے اس بل کو بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا’’میں خوش ہوں کہ بالآخر خواتین بل اب ایک حقیقت بن جائے گی‘‘۔انہوں نے’ایکس‘پر پوسٹ میں کہا’’آبادی کا نصف حصہ ہونے کے باوجود ہماری نمائندگی بہت کم تھی۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا او رسنگ بنیاد رکھا

Next Post

خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نئے اعتماد کے ساتھ جائیں گے :وزیر اعظم

خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.