ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری تصادم: دو دہشت گرداور فوجی اہلکار ہلاک، ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-13
in تازہ تریں
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں/13ستمبر
جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے نارلہ گاں میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوںکے مابین تازہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اوردہشت گرڈ مارا گیا اور اس طرح اس تصادم میں جاں بحق دہشت گردوں کی تعداد 2 ہوگئی جبکہ دہشت گردوں کی ابتدائی فائرنگ میں ایک فوجی بھی از جان ہوا ہے ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں مکیش سنگھ نے ٹویٹ کرکے کہا ”راجوری کے نارلہ گاو¿ں میں جاری تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے “۔
بتادیں کہ موصوف اے ڈی جی پی کے مطابق منگل کی سہہ پہر کو چھڑنے والے اس تصادم میں 2 جنگجو ہلاک جبکہ ایک فوجی جوان جان بحق ہوا اور ایک ایس پی او سمیت تین جوان زخمی ہوئے تھے ۔
دفاعی ذرائع کے مطابق راجوری کے نارلہ گاوں میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے منگل کی سہ پہر علاقے کو محاصرے میں لے کر جوں ہی تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجوددہشت گردوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
انہوں نے کہا کہ رات کو اندھیرے کے پیش نظر آپریشن ملتوی کیا گیا اور بدھ کی صبح آپریشن کی بحالی کے ساتھ ہی سیکورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان تازہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے اور اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوکر ناگ تصادم: آرمی میجر اور ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی

Next Post

ککر ناگ جھڑپ:آرمی کرنل‘میجر اور میجر اور جموں کشمیر پولیس کا ڈی ایس پی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک

ککر ناگ جھڑپ:آرمی کرنل‘میجر اور میجر اور جموں کشمیر پولیس کا ڈی ایس پی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.