ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کوکر ناگ تصادم: آرمی میجر اور ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳ستمبر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جاری تصادم میں فوجی میجر، ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

معلوم ہوا ہے کہ جنگلی علاقے میں محصوردہشت گردوں کو مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے ۔

کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرکے کہا”اننت ناگ کے کوکر ناگ علاقے انکاو¿نٹر شروع ہوا ہے “۔ٹویٹ میں مزید کہا گیا”فوج اور پولیس کے افسر زخمی ہوئے ہیں“۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کوکرناگ کے گڈول گاوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے جوں ہی جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجود دہشت گردوںنے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران شدید گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔

دفاعی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی ابتدائی فائرنگ میں آرمی میجر ، ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فوجی میجر کی حالت ہسپتال میں نازک بنی ہوئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ دہشت گردوں کو مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ علاقے کی اور اضافی کمک کو بھی روانہ کیا گیا تاکہ دہشت گردوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہ ہو سکے ۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں شدید گولیوں کا تبادلہ جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی سلامتی کے معاملے پرتمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں:راج ناتھ

Next Post

راجوری تصادم: دو دہشت گرداور فوجی اہلکار ہلاک، ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

راجوری تصادم: دو دہشت گرداور فوجی اہلکار ہلاک، ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.