ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کو امن و آشتی سے منایا جائے گا: آئی جی سی آر پی ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in تازہ تریں
A A
ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کو امن و آشتی سے منایا جائے گا: آئی جی سی آر پی ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۰اگست

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سری نگر کے انسپکٹر جنرل‘ اجے کمار یادو کا کہنا ہے کہ کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے بھر پور انتظامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

یادو نے کہا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کی تقریبات کو امن و آشتی سے منایا جائے گا۔

سی آر پی ایف کے آئی جی نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں مائسمہ میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔انہوں نے کہا”یوم آزادی کی تقریبات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے بھر پور بندوبست کیا گیا ہے “۔

یادو کا کہنا تھا”ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کی تقریبات کو امن و آشتی سے منایا جائے گا“۔انہوں نے کہا کہ سرینگر میں کئی مقامات پر خصوصی ناکے لگا دئے گئے ہیں۔

آئی جی نے کہا کہ سی آر پی ایف کا ہمیشہ سے ایک اہم رول رہا ہے اور آگے بھی رہے گا۔ ”ہم نے ہمیشہ سول انتظامیہ اور پولیس کو مدد فراہم کی ہے“ ۔ان کا کہنا تھا کہ فورسز کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے ۔

یادونے کہا کہ آج یہاں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس دوران لوگوں کا مفت علاج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی مریض کو خصوصی علاج کی ضرورت ہوگی تو سی آر پی ایف اس کو یقینی بنانے میں بھر پور مدد فراہم کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اقتصادی محاذ پر پوری دنیا میں تیز رفتار ترقی کر رہا ہے :سیتارمن

Next Post

نام بدلنے سے قسمت نہیں بدل جاتی :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
نام بدلنے سے قسمت نہیں بدل جاتی :مودی

نام بدلنے سے قسمت نہیں بدل جاتی :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.