ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سابق قانون سازوں کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-03
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
دیویندر سنگھ رانا، سابق قانون ساز اور سینئر بی جے پی لیڈر نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا سے ملاقات کی۔
سابق قانون ساز شہناز گنائی نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔
سابق قانون سازوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو میمورنڈہ پیش کیا اور انہیں عام عوام کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سابق اراکین اسمبلی کو میمورنڈا میں پیش کیے گئے حقیقی مسائل پر مناسب کارروائی کا یقین دلایا۔
دریں اثنا سابق وزیر سرجیت سنگھ سلاتھیا نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین، جی او سی۱۶ویںکور نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور انہیں موجودہ سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلا دن: عارضی دفعہ۳۷۰ کیسے مستقل ہو سکتی ہے؟سپریم کورٹ

Next Post

پونچھ میںریلی کے دوران ملک مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف کیس درج :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

پونچھ میںریلی کے دوران ملک مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف کیس درج :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.