جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک‘ تین دیگر زخمی

اودھم پور میں بھی حادثہ‘۴یاتریوں سمیت ۵؍افراد مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in اہم ترین
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں ایک گاڑی درخت کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں اس میں سوار چار افراد زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں۱۸سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
اطلاعات کے مطابق جی ڈی سی بجبہاڑہ کے نزدیک بدھ کے روز اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر درخت کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں چار افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگو نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے۱۸سالہ عنایت جان ساکن نئی بستی اننت ناگ کو مردہ قرار دیا۔
زخمیوں کی پہچان برہان احمد ولد اعجاز احمد وانی ساکن فرصل ، ابرار احمد وانی ولد نثار احمد ساکن نئی بستی اور سمن ساکن کھنہ بل اننت ناگ کے بطور ہوئی کی گئی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
ادھر جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور میں قومی شاہراہ پر یاتریوں سے بھری ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم سے کم۴یاتریوں سمیت۵؍افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور کے سمرولی علاقے میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ڈوائیڈر سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں۴یاتری اور کار ڈرائیور زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ اس گاڑی میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے یاتری سوار تھے جو یاترا کے لئے بالتل بیس کیمپ کی طرف جا رہے تھے ۔
ذرائع نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا:ڈی جی بی ایس ایف کا پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

’ ہندوستان طاقتور ملک کے طور پر ابھر رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’ ہندوستان طاقتور ملک کے طور پر ابھر رہا ہے‘

’ ہندوستان طاقتور ملک کے طور پر ابھر رہا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.