اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرحد پار سے در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-04
in ٹاپ سٹوری
A A
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۴مئی
فوج کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
فوج نے کہا کہ مژھل سیکٹر میں تین مئی کے آپریشن کو کامیابی سے انجام دیتے ہوئے دو جنگجوﺅں کو مار گرایا گیا۔
ان باتوں کا اظہار برگیڈئر ونود سنگھ نیگی نے جمعرات کو زیڈ گلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ان کے ہمراہ ایس ایس پی کپوارہ بھی تھے ۔
نیگی نے مژھل سیکٹر میں دو جنگجوﺅں کو مارنے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا”انٹلی جنس ایجنسیوں کو لگاتار اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ سر حد پار لانچنگ پیڈس پر جنگجو در اندازی کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں جس کے پیش نظر علاقے میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا تھا“۔
فوجی کمانڈر کا کہنا تھا”یکم مئی کو ایس ایس پی کپوارہ نے مجھے فون پر بتایا کہ ایک یا دو مئی کی رات کچھ جنگجو در اندازی کرسکتے ہیں جس کے بعد علاقے میں اضافی فوجی تعیناتی عمل میں لائی گئی“۔
نیگی نے کہا کہ فوجی جوانوں نے تین مئی کی صبح ساڑھے آٹھ بجے اے کے 47 رائفلوں سے لیس دو جنگجوﺅں کی حرکت دیکھی۔انہوں نے کہا کہ طرفین کے درمیان گولہ باری ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں جنگجوﺅں کو مار گرایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ خراب موسمی حالات کے باوجود بہادر فوجی جوانوں نے یہ آپریشن کامیابی سے انجام دیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران جنگی اسٹور اور کھانے پینے کا سامان بر آمد کیا گیا۔
برگیڈیئر نیگی نے کہا کہ اس سے لگتا ہے کہ پاکستان جموں وکشمیر میں امن کی صورتحال کو بگاڑنے کی لگاتار کوششیں کر رہا ہے جن کو ناکام بنا دیا جائے گا۔انہوں نے کہا”میں یقین دلانا چاہتا ہوں کہ یہاں فوجی جوان انتہائی چوکس ہیں اور ہم در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے “۔
اس موقع پر ایس ایس پی کپوارہ نے بتایا کہ دشمن کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم مسلسل فوج کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرتے ہیں اور ہر انٹلی جنس ان پٹ کو شئیر کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی در انداز کو در اندازی کرکے یہاں امن کی صورتحال کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی، لاش باز یاب

Next Post

روایتی صحافت اور فیس بک صحافت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

روایتی صحافت اور فیس بک صحافت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.