ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی، لاش باز یاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-04
in تازہ تریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۴مئی
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے پی سی ڈیپو برتھنہ کے نزدیک 25سالہ نوجوان نے مبینہ طورپر دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی ۔
پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے نوجوان کی لاش کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر آپریشن شروع کیا اور ایک گھنٹے کے بعد لاش کو باز یاب کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی صبح پی سی ڈیپو برتھنہ کے نزدیک اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب 25سالہ نوجوان جس کی شناخت ساجد احمد ساکن قمر واری کے بطور ہوئی نے دریائے جہلم میں چھلا نگ لگائی ۔
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں خبر پھیلتے ہی اہل خانہ اور لوگ جائے موقع پر پہنچے اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کیا۔
پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچے اور لاش کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر آپریشن شروع کیا۔
سٹی رپورٹر نے بتایا کہ ایک گھنٹے کی سخت محنت کے بعد ایس ڈی آر ایف اور ریور پولیس نے پانی سے لاش کو باز یاب کرکے والدین کے سپرد کیا۔
اہل خانہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ جمعرات بارہ بجے کے قریب انہیں فون آیا کہ ساجد احمد نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی ۔انہوں نے بتایا کہ تین گھنٹے تک ایس ڈی آر ایف اور دوسری ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا ۔ان کے مطابق ساجد احمد کافی عرصہ سے دوائیاں کھا رہا تھا جس وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار ہوا ۔
نوجوان کی والدہ نے روتے ہوئے بتایا کہ میرا بیٹا ہر جمعرات چرار شریف میں علمدار کشمیر شیخ نور الدین نورانیؒکی زیارت پر جاتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ جمعرات کی صبح جب وہ گھر سے نکلا تو مجھے لگا کہ وہ چرار شریف گیا ہے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اس نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارشوں کی پیش گوئی

Next Post

سرحد پار سے در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

سرحد پار سے در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.