جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 18 سیاح ہلاک، 11 بچوں سمیت 33 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

میکسیکو سٹی///
میکسیکو میں ایک بڑے سڑک حادثے میں ایک بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں بس میں سفر کرنے والے 18 سیاح ہلاک اور 11 بچوں سمیت 33 افراد زخمی ہوگئے۔
معلومات کے مطابق میکسیکو کی ریاست جالیسکو کے گواڈالاجارا سے ایک بس سیاحوں کو لے کر گوایا بیٹوس جا رہی تھی۔ شہری تحفظ کے اہلکار پیڈرو نونیز کے مطابق بس کو 220 کلومیٹر کا سفر طے کرنا تھا۔ دریں اثنا، گوا بیٹوس کے ساحل پر، بس اچانک سڑک سے الٹ گئی اور ایک کھائی میں گر گئی۔ بس ساحل سمندر کے ایک تفریحی علاقے کی طرف جا رہی تھی۔ نونیز نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی سیاحتی بس میں سوار تمام مسافر میکسیکو کے شہری تھے۔ تاہم ابھی تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
حکام نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد ایمرجنسی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور راحت اور بچاو¿ کام شروع کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی اور صوبائی حکام کے ساتھ مل کر زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال بھیجنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ کچھ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال بھیجا گیا ہے۔
اس حادثے میں گیارہ خواتین اور سات مرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے میں 33 افراد زخمی ہوئے جن میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔ زخمی بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھامی نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تحفے میں چار دھام کا جل اور رودرکش دیا

Next Post

امریکہ میں فائرنگ سے دو نوجوان ہلاک، چار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

امریکہ میں فائرنگ سے دو نوجوان ہلاک، چار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.