اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں فائرنگ سے دو نوجوان ہلاک، چار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

واشنگٹن//
امریکہ کے مسیسیپی کے بے سینٹ لوئس میں اتوار کو ایک ہاؤس پارٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان ہلاک اور کم از کم چار دیگر زخمی ہو گئے۔ بے سینٹ لوئس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ ذرائع نے بتایا کہ حملہ آور کی شناخت کیمرون ایورسٹ برانڈ (19) کے طور پر ہوئی ہے۔ اسے اس واقعہ کو انجام دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ افسران نے اتوار کو مقامی وقت کے مطابق 12:34بجے کے قریب اولڈ بلیو میڈو روڈ کے 1000 بلاک میں ایک مشتبہ شخص کی فائرنگ کا جواب دیا۔بے سینٹ لوئس کے پولیس چیف جے جے ٹوبی شوارٹز نے ایک پریس ریلیز میں کہا، "جائے وقوعہ پر پہنچنے پر، کئی افراد کو گولی لگنے کے زخم ملے۔”
انہوں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان ہیں، ان میں سے دو نوجوان جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 18 سیاح ہلاک، 11 بچوں سمیت 33 زخمی

Next Post

داعش کا مرکزی رہنما ابو حسین القریشی شام میں ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

داعش کا مرکزی رہنما ابو حسین القریشی شام میں ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.