جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

دہشت گردی کو ہوا دینے والوں کا احتساب ضروری: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in ٹاپ سٹوری
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۸۲اپریل
وزیر دفاع‘راج ناتھ سنگھ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کےلئے مل کر کام کریں اور اس کی حمایت کرنے والوں کو جوابدہ بنانے کی ضرورت ہے ۔
جمعہ کو یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے سنگھ نے زور دے کر کہا کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی یا کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی حمایت انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور امن و خوشحالی ایک ساتھ نہیں رہ سکتے ۔
وزیر دفاع نے کسی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ اگر کوئی ملک دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے تو وہ نہ صرف دوسروں کےلئے خطرہ پیدا کرتا ہے بلکہ اپنے لیے بھی خطرہ پیدا کرتا ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ نوجوانوں کی بنیاد پرستی نہ صرف سلامتی کے نقطہ نظر سے تشویشناک ہے بلکہ یہ معاشرے کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ بھی ہے ۔
وزیر دفاع نے کہا کہ اگر ہم شنگھائی تعاون تنظیم کو ایک مضبوط اور قابل اعتماد بین الاقوامی ادارہ بنانا چاہتے ہیں تو ہماری پہلی ترجیح دہشت گردی سے موثر انداز میں نمٹنا ہونی چاہئے ۔
سنگھ کاکہناتھا” ہندوستان اقوام متحدہ کے چارٹر کی دفعات کی بنیاد پر امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں یقین رکھتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام رکن ممالک کو زیادہ سے زیادہ فوائد کےلئے تعاون کی کوششیں بڑھانا ہوں گی“۔
وزیردفاع نے کہا کہ ایک محفوظ‘ مستحکم اور خوشحال خطہ تمام ممالک کے لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا ’سکیور‘ وژن خطے کی کثیر جہتی بہبود کے تئیں ہندوستان کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ ہندوستان مشترکہ سلامتی کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس سی او کے رکن ممالک کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ حملہ مقامی لوگوں کی حمایت سے کیا گیا:ڈی جی پی

Next Post

مساجد میں ایمرجنسی ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مساجد میں ایمرجنسی ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.