منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی کا پونچھ ملی ٹنٹ حملے کے خلاف جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-22
in اہم ترین
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں اور کارکنوں نے جمعہ کے روز یہاں پونچھ ملی ٹنٹ حملے کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی پاکستان کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے ہاتھوں میں ترنگے اور حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی جوانوں کی تصویریں بھی اٹھا رکھی تھیں۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کی اس بزدلامہ حرکت کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا’’پاکستان ملی ٹنسی کے نام پر سیاست کرنا چاہتا ہے اور جن ملی ٹنٹوں نے یہ حملہ انجام دیا ہے ان کو بہت جلد موت کے گھاٹ اتارا جائے گا‘‘۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ جموں وکشمیر میں شانتی قائم ہے اور کشمیر میں پتھر بازی نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان بوکھلاہٹ کا شکار ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے ایسی حرکتیں کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایک ایک فوجی جوان کا بدلہ لیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوکرشاہ ملک کے مفاد میں فیصلے کریں، ٹیکس دہندگان کا پیسہ ترقی میں لگائیں: مودی

Next Post

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ:فوسرز کا راجوری ‘پونچھ کے کئی علاقوں میں تلاشی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ:فوسرز کا راجوری ‘پونچھ کے کئی علاقوں میں تلاشی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.