منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ:فوسرز کا راجوری ‘پونچھ کے کئی علاقوں میں تلاشی جاری

سرحدی اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے‘ سرحد پر چوکسی مزید بڑھا دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-22
in اہم ترین
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں جمعرات کو ملی ٹنٹ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا راجوری‘پونچھ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بٹہ ڈوریا علاقے کے گھنے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کرکے وہاں ممکنہ طور پر چھپے جنگجوئوں کی تلاش شروع کی ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور ممکنہ طور پر وہاں چھپے جنگجوئوں کی تلاش کیلئے ڈورن اور سنفر کتوں کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پونچھ اور راجوری سرحدی اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور سرحد پر چوکسی کو مزید بڑھا دیا گیا ہے ۔
بعض ذرائع کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرنے والی ہے ۔
فوجی ذرائع کے مطابق ضلع پونچھ کے بھمبر گلی علاقے میں جمعرات کو ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوانوں برسر موقع ہی از جان جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ جنگجووں نے فوجی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے بعد گرینیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں گاڑی میں آگ لگ گئی۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور جموں و کشمیر کی دیگر سیاسی جماعتوں نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
جموں میں ویشو ہند پریشد اور بجرنگ دل نے اس واقعے کے خلاف احتجاج درج کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کا پونچھ ملی ٹنٹ حملے کے خلاف جموں میں احتجاج

Next Post

پونچھ حملہ :این آئی اے ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

پونچھ حملہ :این آئی اے ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.