اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں جموں وکشمیر بینک کے۷نئے براچ قائم ہوں گے :جتندر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in اہم ترین
A A
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں جموں و کشمیر بینک کی۷نئی شاخوں کو قائم کیا جائے گا۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکام نے ان سات نئی شاخوں کے قیام کو منظوری دی ہے ۔
مرکزی وزیر نے یہ جانکاری اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرکے فراہم کی۔انہوں نے کہا’’ہمارے پارلیمانی دفتر کی طرف سے جموں کشمیر بینک کے چیئر مین بلدیو پرکاش کو پیش کردہ ضرورت فہرست ،جہاں بینک برانچ قائم کرنا لوگوں کا مطالبہ تھا، کے جواب میں ضلع کٹھوعہ میں۷ برانچوں کو منظوری دی گئی ہے ‘‘۔
ڈاکٹر سنگھ کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ جن علاقوں میں نئے بینک برانچ قائم کئے جا رہے ہیں ان میں دھر مہان پور‘ہٹ‘ ڈوگن‘ لوانگ‘چکرا‘بدھی اور شیتل نگر (بھون) شامل ہیں۔
ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا کہ اودھمپور، ڈوڈہ، کٹھوعہ لوک سبھا حلقہ انتخاب کے دوسرے اضلاع میں بھی نئے بینک برانچ قائم کئے جانے والے ہیں۔
دریں اثنا لوگوں نے مرکزی وزیر کے اس اقدام کی سراہنا کی ہے اور کہا ہے کہ ان علاقوں میں نئے بینک برانچ قائم کرنے کی اشد ضرورت تھی۔انہوں نے کہا کہ ان بینک برانچوں سے لوگوں کو کافی آرام پہنچے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سولر لائٹس گھوٹالے کا پردہ فاش،کپوارہ میں ایگزیکٹیو انجینئر‘اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر اور جے ای منسک

Next Post

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید برف وباراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید برف وباراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.