منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سری نگر میں جی 20میٹنگ کے دوران اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی اور خصوصی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in ٹاپ سٹوری
A A
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

سرینگر/۱۱اپریل
سرینگر میں جی 20میٹنگ کے پیش نظر سیکورٹی کے قبل از وقت پختہ انتظامات کئے جارہے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی، خصوصی فورسز کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ گلمرگ اور سری نگر میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی کا بھی فیصلہ لیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ سرینگر میں جی 20میٹنگ کے انعقاد کو لے کر تیاریاں زور و شور سے شروع کی گئی ہے جہاں ایک طرف جموں وکشمیر انتظامیہ نے شہر کو سجانے اور سنوارنے کی خاطر مختلف پروجیکٹ بیک وقت شروع کئے وہی سیکورٹی کے حوالے سے بھی پختہ انتظامات کئے جارہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سری نگر میں جی 20میٹنگ کے پر امن انعقاد کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان بھی میٹنگوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔
مرکزی سیکورٹی اداروں اور جموں وکشمیر پولیس کے سینئر عہدیداروں کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سیکورٹی کے حوالے سے کئی اہم فیصلے لئے گئے ۔
میٹنگ کے دوران سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی ، خصوصی فورسز کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ سری نگر اور گلمرگ میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی کا بھی فیصلہ لیا گیا۔
سرینگر میں جگہ جگہ اضافی سیکورٹی فورسز اہلکاروں کو تعینات کرنے کو بھی ہری جھنڈی دکھائی گئی ہے ۔
چونکہ سری نگر میں اس طرح کی بین الاقوامی میٹنگ پہلی دفعہ ہونے جارہی ہے اس کے لئے سبھی طرح کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
بتادیں کہ سری نگر میں 22سے 25مئی تک جی 20میٹنگ منعقد ہوگی جس میں بین الاقوامی لیڈران کی شرکت متوقع ہے ۔22مئی کومیٹنگ کے شرکاءسرینگر پہنچیں گے ، 23مئی کو سری نگر میں میٹنگ منعقد ہوگی اور 24مئی کو میٹنگ کے شرکاءسیاحتی مقامات بشمول جھیل ڈل کے قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونگے اور 25مئی کو واپس نئی دہلی روانہ ہونگے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

Next Post

بی جے پی 2024 میں 300 سے زیادہ ایل ایس سیٹیں جیت لے گی:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
Next Post
’صدر راج جاری رکھنے کا شوق نہیں ‘

بی جے پی 2024 میں 300 سے زیادہ ایل ایس سیٹیں جیت لے گی:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.