منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر میں جب بھی چناؤ ہونگے بھاجپا مضبوط سرکار بنائے گی : رانا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۱اپریل

(یو این آئی) بی جے پی کے سینئر لیڈر دویندر سنگھ رانا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

رانا نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے تاہم الیکشن کب منعقد ہوں گے یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کو لینا ہے ۔

بی جے پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

رانا نے کہا’جہاں تک جموں وکشمیر میں الیکشن کے انعقاد کا تعلق ہے تو یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کو لینا ہے کہ کب چناﺅ ہوں گے لیکن جہاں تک بی جے پی کا سوال ہے تو بی جے پی الیکشن لڑنے کے لئے کل بھی تیار تھی اور آج بھی تیار ہے ‘۔

ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی ایک ایسی جماعت ہے جو الیکشن لڑنے کے لئے ہمیشہ تیار ہوتی ہے ۔

رانا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے لوگوں کی بھلائی کے لئے جس طرح کے اقدام کئے ہیں ان سے زمینی سطح پر بدلاﺅ آیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ کہتے ہیں بی جے پی کہیں نہیں ہیں وہ در اصل اپنا وجود کھو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا’اگر جموں و کشمیر کے حالات خراب ہوئے تو اس کی ذمہ دار کانگریس پارٹی ہے ‘۔

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو کبھی بھی کوئی نقصان ہوگا تو ہم سب سے پہلے ان کے ساتھ کھڑا ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ جب بھی ہم لوگوں کے مسائل لے کر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے پاس گئے تو ان کا رد عمل ہمیشہ مثبت تھا اور انہوں نے ان پر کارروائی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے : سنہا

Next Post

سری نگر میں جی 20میٹنگ کے دوران اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی اور خصوصی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘

سری نگر میں جی 20میٹنگ کے دوران اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی اور خصوصی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.