اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا صورتحال پر کڑی نظر ر ہے فی الحال گھبرانے کی ضرورت نہیں :بدھوری

’مثبت کیسوںمیں اضافہ ہونے کی صورت میں گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-06
in اہم ترین
A A
کورونا صورتحال پر کڑی نظر ر ہے فی الحال گھبرانے کی ضرورت نہیں :بدھوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہونے کی صورت میں گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی۔
تاہم انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ کورونا صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے فی الوقت گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
کورونا کیسز میں اضافہ درج ہونے کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ابھی صورتحال قابو میں ہے اس پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘‘۔
بدھوری کا کہنا تھا’’اگر کیسز بڑھتے ہیں تو گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی‘‘۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ اگر کسی کو لگ رہا کہ وہ کورونا کا شکار ہوا ہے تو اس کو ٹیسٹ کرکے گائیڈ لائنز پر عمل در آمد کرنا چاہئے ۔
بدھوری نے کہا کہ یہاں سیاحت کا سیزن شروع ہوا ہے اور ٹلپ گارڈن کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاح آرہے ہیں۔
سمارٹ سٹی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ سمارت سٹی پروجیکٹ کو تکمیل تک پہنچنے کیلئے۱۵ ؍اپریل تک ڈیڈ لائن دی گئی ہے تاہم فٹ پاتھ، سائیکل ٹریک وغیرہ کا کام مکمل کرنے کیلئے مزید پندرہ بیس دنوں کا وقت دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ ‘پہلگام میںدرجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے دیگر مقامات پر بھی درجہ حرارت معمول سے کم درج ہوا

Next Post

کورونا معاملات میں اضافہ:جی ایم سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

کورونا معاملات میں اضافہ:جی ایم سی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.