جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے ایجنسی اپنے نے ساتھ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in اہم ترین
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) ممنوعہ عسکریت پسند تنظیموں کے سربراہ اور ارکان کی سرگرمیوں سے متعلق معاملات میں جموں و کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوپیاں ضلع میں غلام محمد بٹ اور عبدالکبیر میر کے گھر پر چھاپے مارے گئے۔ وہیں پلوامہ، سرینگر، اننت ناگ، شوپیاں اور کولگام ضلع میں این آی اے چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔
قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ضلع پلوامہ لیتر اور نیلورہ علاقے میں چھاپہ مارا۔ اس دوران این آئی اے نے دو افراد کو پوچھ گچھ کے لئے اپنے ساتھ لے گئے۔ بتایا جارہا ہے کہ چھاپہ مار کارروائی عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سلسلے میں ان افراد کے گھر انجام دی گئی ہیں۔
ضلع پلوامہ میں ذیشان ولد محمد الطاف بٹ ساکن نیلورہ اور عارف ملک ولد حسین ملک ساکنہ لیتر کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں ان کے اہل خانہ سے پوچھ تاچھ کی گئی جبکہ ضروری دستاویزات کی چھان بین کی گئی۔ بعد از این آئی اے نے ان دونوں نوجوانوں کو مزید تحقیقات کے لیے اپنے ساتھ لے گئی۔
بتادیں کہ لیتر کے رہنے والے عارف ملک کا بھائی عسکریت پسند تھا جو کئی سال قبل ایک جھڑپ میں ہلاک ہوگیا تھا۔ وہیں ذیشان الطاف ایک نجی نیوز پورٹل’گروونگ کشمیر‘ کے ساتھ کام کرتا تھا۔ اس سے قبل بھی پولیس نے اسے کچھ روز تک حراست میں لیا تھا اور پھر چھوڑ دیا تھا وہیں آج این آئی اے اسے اپنے ساتھ لے گئی۔
جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بھی این ای اے نے چیر مرگ اور وچی کے علاقوں میں چھاپہ مارے۔ این ای اے چیرمرگ شوپیاں میں غلام محمد بٹ جو کہ مقتول عسکریت پسند توصیف احمد بٹ کا چچا ہے اس کے گھر پر چھاپا مارا گیا۔ وچی شوپیاں میں بھی غلام محمد ڈار کے گھر پر چھاپہ مارے ان چھاپوں کے دوران این آئی اے کے دستوں کو کیا کچھ ہاتھ لگا ہے یا کسی کے گرفتاری کے حوالہ سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائد کھائی سمبل میں پند رہ سالہ نوجوان کی خودکشی

Next Post

سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ گرفتار

سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.