اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ گرفتار

اسلحہ اورگولہ بارود بھی بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in اہم ترین
A A
سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ گرفتار

SRINAGAR, MARCH 14 (UNI) Security forces arrested an active terrorist in Sopore and recovered arms and ammunition from his possession on Tuesday. UNI PHOTO-75U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
شمالی کشمیر کے سوپور میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے سرگرم جنگجو کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سوپور پولیس اور ۲۲آر آر نے منگل کے روز سوپور کے مدینہ باغ ڈانگر پورہ گاوں کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ علاقے میں محصور جنگجو نے جوں ہی حفاظتی عملے کو دیکھا تو اس نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سلامتی عملے نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بالآخر مقامی جنگجو کی گرفتاری عمل میں لائی ۔ان کے مطابق گرفتار ملی ٹینٹ کی شناخت اویس احمد میر ولد نذیر احمد ساکن وار محلہ گنڈ براتھ کے بطور ہوئی ۔
پولیس ترجمان نے مزید کہاکہ تلاشی کے دوران ملی ٹینٹ کے قبضے سے ایک پستول ‘ آٹھ راونڈ‘ پستول میگزین اور چینی گرینیڈ کے ساتھ ساتھ قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ جنگجو کی گرفتاری سے ٹارگیٹ کلنگ اوردیگر تخریبی سرگرمیوں کو ناکام بنایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

Next Post

برف ہٹانے کا مکمل‘سرینگر،لیہہ شاہراہ جلدہی دو بارہ کھلنے کا امکان :بی آر او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
برف ہٹانے کا مکمل‘سرینگر،لیہہ شاہراہ جلدہی دو بارہ کھلنے کا امکان :بی آر او

برف ہٹانے کا مکمل‘سرینگر،لیہہ شاہراہ جلدہی دو بارہ کھلنے کا امکان :بی آر او

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.