جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نائد کھائی سمبل میں پند رہ سالہ نوجوان کی خودکشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in اہم ترین
A A
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
سمبل نائد کھائی میں اس وقت کہرام مچ گیا جب یہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے گھر پھانسی کا پھندہ کا گلے میں خودکشی کرلی۔
ادھر سیلو سپور میں ایک نوجوان کی اقدام خودکشی کی تاہم اس کو بچالیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھٹی پورہ نائد کھائی سمبل میں منگل کی صبح لڑکے کو اس کے گھر والوں نے مبینہ طور پر اس کے کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا‘ جس کے بعد وہاں کہرام مچ گیا۔ بعدازاں اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سمبل اسپتال منتقل کی گئی جہاں قانونی لوازمات پورے کر نے کے بعد اس کی لاش کو آ خر ی رسومات کے لئے گھر بھیج دیا گیا۔
جب اسکی لاش گھر پہنچ گئی تو وہااں کہرام مچ گیا۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا ہے، تاہم پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
ادھر سوپور کے سیلو علاقہ میں ایک نوجوان نے جہلم میں چھلانگ لگائی تاہم مقامی لوگوں کی بروقت کاروائی سے اسے بچالیا گیا۔ اسے فوری طو راسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چناب میں ٹرک ڈرائیور کی تلاش پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

Next Post

این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.