ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری کے ڈانگری گاوں کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-02
in تازہ تریں
A A
سیاستدانوں‘ریٹائرڈ ججوں ‘ حاضر سروس و ریٹائرڈ پولیس و سول افسران کی اضافی سکیورٹی واپس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲جنوری

جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے ڈانگری گاوں کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

بتادیں کہ اتوار کے روز راجوری کے ڈانگر ی گاوں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں چار عام شہری جاں بحق ہوئے تھے ۔

معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز ڈرونز کے ذریعے مشتبہ ملی ٹینٹوں کو تلاش کر رہے ہیں۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ راجوری کے ڈانگری گاوں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں چار عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں زبردست کشیدگی پائی جارہی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح فوج ، پولیس ، بی ایس ایف اور سی آر پی ایف نے گاوں کو پوری طرح سے سیل کرکے فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ۔

ذرائع کے مطابق گاوں میں سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا جبکہ ڈرونز کے ذریعے مشتبہ ملی ٹینٹوں کو تلاش کیا جارہا ہے ۔

دفاعی ذرائع نے تلاشی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وسیع جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ سرحدوں پر تعینات افواج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوج کو مستعد رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

دفاعی ذرائع نے بتایا راجوری میں سرحد پر بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکار چوبیس گھنٹے اپنی خد مات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کھوجی کتوں اور ڈرونز کے ذریعے مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کیا جارہا ہے تاہم ابھی تک سیکورٹی فورسز کو کوئی کامیابی نہیں ملی ۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری کے ڈانگری گاوں میں ایک اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

Next Post

راجوری ہلاکتیں:حملہ آوروں کو بخشا نہیں جائیگا:ایل جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

راجوری ہلاکتیں:حملہ آوروں کو بخشا نہیں جائیگا:ایل جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.