بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری ہلاکتیں:حملہ آوروں کو بخشا نہیں جائیگا:ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۲جنوری

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے راجوری ضلع کے ڈانگری گاوں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حملہ آوروں کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔

سنہا نے کہاکہ ہلاک شدگان کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے اور سرکاری ملازمت دی جائے گی۔

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اس گھناونے حملے کے پیچھے جو بھی لوگ ملوث ہونگے اُنہیں سخت سزا دی جائے گی۔

اُن کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوئے شہریوں کے بہتر علاج کی خاطر ضلع انتظامیہ کو آگاہی فراہم کی گئی ۔

بتادیں کہ راجوری کے ڈانگری گاوں میں اتوار کی شام مشتبہ ملی ٹینٹوں نے گھروں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار عام شہری جن کی شناخت پریتم شرما اورا س کے 33سالہ بیٹے آشیش کمار ، دیپک کمار ، پی ایچ ای ملازم اور شتیل کمار کے بطور ہوئی زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری کے ڈانگری گاوں کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا

Next Post

نوٹ بندی کا فیصلہ جائز تھا‘ سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

نوٹ بندی کا فیصلہ جائز تھا‘ سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.