ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری کے ڈانگری گاوں میں ایک اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-02
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲جنوری

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے ڈانگری گاوں میں سیکورٹی فورسز نے پیر کے روز ایک اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز راجوری کے ڈانگری گاوں میں راجندر کمار نامی شہری کے رہائشی مکان کے نزدیک ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کمسن از جان جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن لانچ کیا جس دوران ایک اور آئی ای ڈی کا پتہ لگایا جس کو بم ڈسپوزل اسکارڈ نے ناکارہ بنایا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملی ٹینٹوں کی جانب سے رہائشی مکانوں کے نزدیک آئی ای ڈی نصب کی گئی ہیں تاکہ عام شہریوں کو نشانہ بنایا جا سکے ۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ :ملی ٹنٹوں نے سی آر پی ایف اہلکار سے رائفل چھین لی

Next Post

راجوری کے ڈانگری گاوں کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
سیاستدانوں‘ریٹائرڈ ججوں ‘ حاضر سروس و ریٹائرڈ پولیس و سول افسران کی اضافی سکیورٹی واپس

راجوری کے ڈانگری گاوں کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.