ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in تازہ تریں
A A
مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

جموں/ 17اگست
جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں مفرور جنگجووں کو تلاش کرنے کی خاطر سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ضلع بھر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ۔
اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز راجوری کے جنگلی علاقے سجان میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین مختصر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران جنگجو فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مفرور جنگجووں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری ضلع میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملی ٹینٹوں کے امکانی حملوں کو ٹالنے کی خاطر ضلع بھر میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔
ذرائع کے مطابق منگل کے روز سی سی ٹی وی فوٹیج میں راجوری قصبے میں بیگ لئے دو مشتبہ افراد کو دیکھا گیا اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ ملی ٹینٹ ہو سکتے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ راجوری ضلع کے سبھی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے ناکوں کا جال بچھایا جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
بتادیں کہ 11اگست کو راجوری کے درہال علاقے میں دو فدائین نے فوجی کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار فوجی اور دو ملی ٹینٹ مارے گئے ۔
امسال مئی کے مہینے میں راجوری کے لام سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک جنگجو کو مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گڈکری، شیوراج بی جے پی کے نئے پارلیمانی بورڈ سے باہر

Next Post

غیر مقامی بھی جموں کشمےر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈال سکتا ہے :الیکشن کمشنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
Next Post
غیر مقامی بھی جموں کشمےر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈال سکتا ہے :الیکشن کمشنر

غیر مقامی بھی جموں کشمےر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈال سکتا ہے :الیکشن کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.