جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گڈکری، شیوراج بی جے پی کے نئے پارلیمانی بورڈ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in تازہ تریں
A A
گڈکری، شیوراج بی جے پی کے نئے پارلیمانی بورڈ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

نئی دہلی/17 اگست
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پارلیمانی بورڈ اور مرکزی انتخابی کمیٹی سے پارٹی کے طاقت ور لیڈر شمار ہونے والے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو باہر کا راستہ دکھادیا ہے ۔
بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آج ایک نئے 11 رکنی پارلیمانی بورڈ اور پارٹی کی نئی 15 رکنی سنٹرل الیکشن کمیٹی کا اعلان کیا۔
پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے یہاں دو ریلیز میں پارلیمانی بورڈ اور سنٹرل الیکشن کمیٹی کے نئے اراکین کے ناموں کا اعلان کیا۔ دونوں اداروں کے نئے اراکین میں کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا اور مرکزی وزیر سربانند سونووال شامل ہیں۔
بی جے پی صدر‘ نڈا کے علاوہ بی جے پی کے نئے پارلیمانی بورڈ کے اراکین میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امیت شاہ، کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ مسٹر یدیورپا، مرکزی وزیر اور آسام کے سابق وزیر اعلیٰ مسٹر سونووال، جنرل سکریٹری کے ۔ لکشمن، مسٹر اقبال سنگھ لالپورہ، قومی سکریٹری محترمہ سدھا یادو، سابق مرکزی وزیر ستیہ نارائن جاٹیہ اور بی جے پی کے تنظیمی جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش شامل ہیں۔
بی جے پی صدر مسٹر نڈا، وزیر اعظم مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امیت شاہ، مسٹر یدیورپا، مسٹر سونووال، جنرل سکریٹری کے ۔ لکشمن، مسٹر اقبال سنگھ لالپورہ، محترمہ سودھا یادو، مسٹر ستیہ نارائن جاٹیہ، مرکزی وزیر بھوپیندر یادو، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، پارٹی کے نائب صدر اوم ماتھر، بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر محترمہ وناتھی سری نواسن (سابقہ) اور بی جے پی تنظیم جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش شامل ہیں۔
سبکدوش ہونے والے پارلیمانی بورڈ اور سنٹرل الیکشن کمیٹی کے اراکین گڈکری اور مسٹر چوہان کو ان دونوں اداروں میں جگہ نہیں ملی ہے ۔نئے پارلیمانی بورڈ میں ریاستوں میں قیادت کے لیے کسی رکن کو جگہ نہیں دی گئی ہے ۔ جبکہ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو مرکزی الیکشن کمیٹی میں جگہ دی گئی ہے ۔ بہار کے لیڈر سید شاہنواز حسین اور سابق مرکزی وزیر جوال اوراون کو موجودہ سنٹرل الیکشن کمیٹی سے باہر کردیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں ہلاکت میں ملوث ۲افراد کی شناخت کی گئی ہے:دلباغ

Next Post

مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.