جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

خوش قسمت کتے!

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-20
in سچ تو یہ ہے
A A
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اتفاق اور نہ اتحاد!

 گرما میں بھی….!

کتے خوش قسمت ہیں … ہم سے بھی زیادہ خوش قسمت ہیں ۔ بے زبان ہیں … لیکن بے زبان ہونے کے باوجود ان کی زبان ہے… لوگ ان کی زبان بن جاتے ہیں اور ان کے’حق‘ کیلئے لڑتے ہیں…اس لئے یہ… یہ کتے خوش قسمت ہیں ۔ خوش قسمت اس لئے بھی کہ ملک میں ایسے لاکھوں کروڑوں انسان ہیں… جن کے حقوق پر روز شب خون مارا جاتا ہے‘ ڈاکہ دالا جاتا ہے… لیکن کوئی ان کی زبان بن کر سامنے نہیں آتا ہے… کوئی ان کے ’حق‘ کو تسلیم کرکے ان کے اس حق کیلئے لڑتا نہیں ہے… کوئی نہیں ۔ لیکن نہ جانے ان کتوں میں… جانوروں میں ایسا کیا ہے جو لوگ ان کے حق اور اس حق کے تحفظ کیلئے آگے آتے ہیں… دوسروں حتیٰ کہ عدلیہ سے بھی لڑ جھگڑتے ہیں… صاحب ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے…بالکل بھی نہیں ہے ۔ لیکن ایک بات جو ہم نہیں سمجھ رہے ہیں کہ یہ کیسے لوگ ہیں‘ جن کا دل کتوں کیلئے تڑپتا تو ہے لیکن انسان کیلئے دھڑکتا نہیں ہے… یہ کیسے لوگ ہیں… وہ کتوں کے کاٹے لوگوں کی بات نہیں کریں گے‘ کتوں کے کاٹنے سے ملک بھر میں ہو رہی اموات سے ان کا دل پسیج نہیں جاتا ہے… لیکن جب عدالت عظمیٰ نے دہلی میں کتوں کو آبادی والے علاقوں سے دور اور بہت دور چھوڑ آنے کی بات کی تو… تو ان کی راتوں کی نیند اڑ گئی ہے …کتے انسانوں کے ساتھ کچھ بھی کریں… انہیں کاٹ کھائیں وہ ان کوگوں کو قبول ہے… لیکن یہ قبول نہیں کہ انسانوں کو کتوں سے نجات دلانے کیلئے‘ چھٹکارہ پانے کیلئے کوئی قدم اٹھایا جائے۔ … لیکن ایسا کیوں ہے‘یہ کیسے ممکن ہے؟ … شاید ایسا اس لئے ممکن ہے کہ… کہ یہ حضرات جن پاش علاقوں میں رہتے ہیں… وہاں آوارہ کتوں کا داخلہ ممنوع ہے… وہاں کتوں کا کیا انسانوں کا داخلہ بھی ممنوع ہے… ان عام خام انسانوں کا جنہیں یہ آوارہ کتے کاٹ کھاتے ہیں… جن کا یہ لقمہ بن جاتے ہیں… اس لئے … شاید اسی لئے ان لوگوں کی ساری کی ساری ہمدردیاں ان کتوں سے ہے کیونکہ ان کے نزدیک ہم اور آپ جیسے لوگوں… عام خام لوگوں کی حیثیت کیڑے مکوڈوں اور کتوں سے بھی گئی گزری ہے… اس لئے آوارہ کتے ہمیں کاٹ کھائیں اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے اور… اور اس لئے نہیں پڑتاہے کیوں آوارہ کتے انہیں کاٹتے ہیں نہیں… کاٹ نہیں سکتے ہیں ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی عالمی تبدیلیوں کے مطابق انسانی وسائل پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے

Next Post

ایمس اونتی پورہ… ڈیڈ لائن پہ ڈیڈلائن کب تک؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عید قربان

2026-05-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حج کا بلاوا؟

2026-05-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ لاپتہ :ہاں تو؟

2026-05-24
Next Post
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش

ایمس اونتی پورہ… ڈیڈ لائن پہ ڈیڈلائن کب تک؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.