ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور جھڑپ میں فوج کا جوان ہلاک آپریشن جاری:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-25
in مقامی خبریں
A A
encounter
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور کے بسنت گڑھ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان ایک فوجی جوان جاں بحق ہوا ہے جبکہ علاقے میں آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔
فوج کی وائٹ نائٹ کور نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ انٹلی جنس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اودھم پور کے بسنت گڑھ علاقے میں آج صبح پولیس کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔انہوں نے کہا’’اس دوران طرفین میںآمنا سامنا ہوا اور شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’گولیوں کے ابتدائی تبادلے کے دوران ایک بہادر فوجی جوان زخمی ہوا جو بعد میں بہتر طبی امداد کی فراہمی کے باوصف زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے ۔
جاں بحق ہونے والے جوان کی شناخت حوالدار جھنتو علی شیخ کے طور پر ہوئی ہے جو۶پیرا ایس ایف سے وابستہ تھے ۔
دریں اثنا وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا اور دیگر افسروں نے انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
کور نے ایک پوسٹ میں کہا’’وائٹ نائٹ کور کے جی او سی اور تمام رینکس۶پیرا ایس ایف کے حوالدار جھنتو علی شیخ کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران عظی قربانی پیش کی‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’ان کی بے مثال ہمت اور ان کی ٹیم کی بہادری کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا‘‘۔انہوں نے کہا’’ہم غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردوں کوتصور سے بھی بڑی سزا ملے گی‘

Next Post

پہلگام سانحہ کے بعدکنٹرول لائن پر ہائی الرٹ، فوج چوکس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی

پہلگام سانحہ کے بعدکنٹرول لائن پر ہائی الرٹ، فوج چوکس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.