جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کےلئے دعوت نامے کی کوئی ضرورت نہیں:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-08
in تازہ تریں
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸اگست

صوبائی کمشنر کشمیر ‘وی کے بدھوری کا کہنا ہے کہ بخشی اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے کسی دعوت نامے کی ضرورت نہیں ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

بدھوری نے کہا کہ یہ کھلی تقریب ہے اور لوگ شناختی کارڈ ساتھ رکھ کر اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 15 اگست کے بعد بلیدان ستمب کو بھی دیکھیں۔

صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پرتاپ پارک میں بلیدان ستمبھ کے کام کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بدھوری نے کہا” 15 اگست پورے ملک کےلئے ایک اہم دن ہے اور یہاں بھی اس حوالے سے جوش و خروش ہے “۔

صوبائی کمشنر کا کہنا تھا” 15 اگست کے بعد لوگ اپنے بچوں کے ساتھ یہاں بلیدان ستمبھ کو بھی دیکھنے آئیں جو قوم کے لئے قربانیاں دینے والے شہیدوں کی یاد میں تعمیر کیا گیا ہے “۔

بدھوری نے کہا کہ 15 اگست کی تقریب سبھی کے لئے کھلی ہے دعوت ناموں کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

صوبائی کمشنر نے کہا”لوگ شناختی ساتھ لے کر وقت پر آئیں اور اس تقریب جس میں بچوں کے بھی رنگا رنگ پروگرام ہوں گے ، میں شرکت کریں“۔

ان کا کہنا تھا کہ 12 اگست کو شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ترنگا یاترا کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے لوگوں کو اس یاترا میں بھی شرکت کرنے کی دعوت دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ اکتوبر سے پہلے بحال کیا جا سکتا ہے: اٹھاولے

Next Post

عمرکا جذباتی فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عمرکا جذباتی فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.