اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ اکتوبر سے پہلے بحال کیا جا سکتا ہے: اٹھاولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-08 - Updated on 2024-08-09
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ اکتوبر سے پہلے بحال کیا جا سکتا ہے: اٹھاولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸اگست

مرکزی وزیر مملکت برائے سماجی انصاف و اختیارات ‘رام داس اٹھاولے نے جمعرات کو کہا کہ مرکز اس سال اکتوبر سے پہلے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر سکتا ہے۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹھاولے نے کہا کہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اکتوبر میں بھی ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف انڈیا نے گزشتہ سال دسمبر میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ہدایت دی تھی کہ وہ جموں و کشمیر میں 30 ستمبر 2024 تک قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کرائے۔

حالانکہ رام داس اٹھاولے نے آج کہا کہ مہاراشٹر، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ میں اکتوبر سے پہلے انتخابات ہونے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر سے پہلے ریاست کا درجہ بحال کیا جا سکتا ہے اور اکتوبر میں انتخابات بھی ہوں گے۔

اٹھاولے نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اس بیان کو بڑھاوا دیا جو انہوں نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے وقت دیا تھا کہ مرکز جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرے گا۔

جموںکشمیر میں لوک سبھا انتخابات 2024 میں زیادہ رائے دہندگان کی تعداد کی ستائش کرتے ہوئے اٹھاولے نے کہا کہ اگست 2019 میں خصوصی اہتمام کو ہٹائے جانے کے بعد سے سیاحت کو فروغ ملا ہے۔

اٹھاولے نے کہا ” غیر ملکیوں سمیت 2.11 کروڑ سے زیادہ سیاح یہاں آئے ہیں۔ لوگ اب کشمیر جانے سے نہیں ڈرتے۔ پہلے وہ آنا چاہتے تھے لیکن دہشت گردی انہیں یہاں آنے سے روک رہی تھی۔ اب ایل جی نے مجھے بتایا کہ کچھ واقعات کے باوجود امن قائم ہے“۔

ان کے مطابق انہوں نے ایس سی کو 2 لاکھ سے زیادہ پری اور پوسٹ میٹرک اسکالرشپس اور جموں و کشمیر میں او بی سی طلباءکو 84000 سے زیادہ اسکالرشپس دی ہیں۔

مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ ایس سی اور او بی سی کے خلاف تشدد ایکٹ کے تحت کل 74 معاملے درج کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پورے جموں و کشمیر میں 16 اولڈ ایج ہوم ہیں اور حکومت ہر ضلع میں ایک کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

وزیر نے کہا کہ ان کی پارٹی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں کم از کم 10-15 امیدواروں کو میدان میں اتارے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاسی جماعتوں کا ای سی آئی سے جموں کشمیر میں فوری الیکشن کا مطالبہ

Next Post

یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کےلئے دعوت نامے کی کوئی ضرورت نہیں:بدھوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کےلئے دعوت نامے کی کوئی ضرورت نہیں:بدھوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.