اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرکار ملی ٹنسی کے خاتمے کےلئے موثر اقدام کر رہی ہے:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in تازہ تریں
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/25 جولائی

ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا مقابلہ کرنے کے لئے موثر اقدام کر رہی ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

آزاد نے کہا کہ گذشتہ دو مہینوں سے ملی ٹنسی میں اچانک اضافہ ہوا ہے جس سے پریشان ہونے کی ضرورت ہے ۔

سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دفعہ 370 کو ہٹانا اور جموں وکشمیر کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کرنا مرکزی سرکار کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

ڈی پی اے پی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو رام بن میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

جموں صوبے میں بڑھتی ملی ٹنسی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”جموں صوبے میں ملی ٹنسی تیز ہوئی ہے ، گذشتہ دو مہینوں سے راجوری، پونچھ، کٹھوعہ، سانبہ، ڈوڈہ میں خاص طور پر ملی ٹنسی کے واقعات بڑھ رہے ہیں اور اب کشمیر میں بھی شروع ہوئی ہے “۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”ملی ٹنسی کا اچانک بڑھ جانا عجیب ہے جس سے پریشان ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ کافی عرصہ کے بعد جموں وکشمیر کو ملی ٹنسی سے راحت نصیب ہوئی تھی جس سے یہاں سیاحتی شعبہ فروغ پا رہا تھا اور سیاح بڑی تعداد میں یہاں آنے لگے تھے “۔

ڈی پی اے پی کے صدرنے کہا”میری اطلاعات کے مطابق ہمارے سیکورٹی فورسز اب جنگلوں کو ملی ٹنٹوں سے صاف کر رہے ہیں جو ایک خوش آئند بات ہے تاہم اس میں ہمیں بھی کچھ نقصان اٹھانا پڑے گا“۔

آزاد کا کہنا تھا کہ ملی ٹنسی کا خاتمہ ریاست کی ترقی اور لوگوں کی خوشحالی کے لئے بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہ موجودہ مرکزی سرکاری ملی ٹنسی کا مقابلہ کرنے کے لئے موثر اقدام کر رہی ہے ۔

آزاد نے کہا”مرکزی سرکار نے دفعہ 370 کو ختم کرکے اور جموں و کشمیر کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کرکے بہت بڑی غلطی کی تھی“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجی سربراہ کا کیرن سیکٹر کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

مودی جمعہ کو کرگل جائیں گے ‘دنیا کی بلند ترین سرنگ کے لیے پہلا دھماکہ کریں گے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اپوزیشن سے توقع ہے کہ وہ عوامی امنگوں کےلئے ذمہ داری سے کام کریں گے :مودی

مودی جمعہ کو کرگل جائیں گے ‘دنیا کی بلند ترین سرنگ کے لیے پہلا دھماکہ کریں گے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.