اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی جمعہ کو کرگل جائیں گے ‘دنیا کی بلند ترین سرنگ کے لیے پہلا دھماکہ کریں گے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in تازہ تریں
A A
اپوزیشن سے توقع ہے کہ وہ عوامی امنگوں کےلئے ذمہ داری سے کام کریں گے :مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ سرینگر/۲۵جولائی

وزیر اعظم نریندر مودی 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر جمعہ کو کرگل خطے کا دورہ کریں گے اور اس دورے کے دوران وہ لداخ خطے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دنیا کے بلند ترین شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کا پہلا دھماکہ کرے گا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر مودی کل صبح تقریباً 9:20 بجے کرگل وار میموریل کا دورہ کریں گے ۔ وہ کرگل جنگ کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

شنکن لا ٹنل پروجیکٹ میں 4.1 کلومیٹر طویل ڈبل ٹنل سسٹم بنایا جائے گا۔ یہ سرنگ نیمو-پدم-درچہ روڈ پر تقریباً 15,800 فٹ کی اونچائی پر بنائی جا رہی ہے اور اس سے لیہہ کے لیے ہر موسم میں ٹریفک کی سہولت ہوگی۔

حکومت کا کہنا ہے کہ شنکن لا ٹنل مسلح افواج اور آلات کی تیز رفتار اور موثر نقل و حرکت کو یقینی بنائے گی، لیکن لداخ میں اقتصادی اور سماجی ترقی کو بھی فروغ دے گی۔

واضح رہے کہ 1999 میں پاکستانی فوجیوں اور کئی گروپوں کے دہشت گردوں نے اسٹریٹجک سری نگر لیہہ ہائی وے پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب دراس سے بٹالک سیکٹر تک کی بلندیوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ ہندوستانی فوج نے بعد میں ہندوستانی فضائیہ کے ساتھ مل کر ایک بڑا آپریشن شروع کیا اور 74 دن کی لڑائی کے بعد فوج اپنا علاقہ واپس جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔

تب سے فوج 26 جولائی کو یوم فتح کے طور پر منا رہی ہے ، جس کی مرکزی تقریب دراس میں ہوتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکار ملی ٹنسی کے خاتمے کےلئے موثر اقدام کر رہی ہے:آزاد

Next Post

الیکشن کمیشن کاجموں و کشمیر میں تصویری انتخابی فہرستوں پر دوسری خصوصی ترمیم کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن کاجموں و کشمیر میں تصویری انتخابی فہرستوں پر دوسری خصوصی ترمیم کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.