جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر نے بارہمولہ حلقے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

’جموںکشمیر کی پانچوں نشستوں پر انڈیا لائنس کی جیت ہوگی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-03
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کی صبح بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔
وہ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ جمعرات کی صبح بارہمولہ پہنچے جہاں انہوں نے ضلع مجسٹریٹ منگا شرپا کے سامنے کاغذات نامزدگی دائر کئے۔اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
بتادیں بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے اب تک ۱۱؍امید واروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں جن میں پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون اور انجینئر رشید خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
اس لوک سبھا سیٹ کے لئے ۲۰مئی کو پولنگ ہوگی۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر کی پانچ لوک سیٹوں میں سے دو سیٹوں کی پولنگ ہوئی۔
بعد ازاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر علیٰ کا کہنا تھا’’ہم یہ انتخابات انڈیا الائنس کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں اور امید ہے کہ ہم جموں کشمیر کی پانچوں اور لداخ کی لوک سبھا سیٹ پر بھی کامیابی حاصل کریں گے ‘‘۔
بی جے پی کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں این سی نائب صدر نے کہا’’ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کو الیکشن میں مذہب کو استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’باقی پارٹیوں کے لئے مثالی ضابطہ اخلاق ہے لیکن یہ ضابطہ اخلاق بی جے پی کے دروازے تک نہیں پہنچتا ہے بلکہ بی جے پی اور اس کے سٹار پرچارک نہ صرف مذہب کا استعمال کر رہے ہیں بلکہ لوگوں کو بھی تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘‘۔
عمر کا کہنا تھا’’بد قسمتی سے ملک میں نفرت پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمارٹ سٹی :اویس نے جہانگیر چوک جنکشن امپروومنٹ کا معائنہ کیا

Next Post

’شکسگام وادی ہندستان کا حصہ‘ہندوستان کی چین کو سخت وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’شکسگام وادی ہندستان کا حصہ‘ہندوستان کی چین کو سخت وارننگ

’شکسگام وادی ہندستان کا حصہ‘ہندوستان کی چین کو سخت وارننگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.