منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سمارٹ سٹی :اویس نے جہانگیر چوک جنکشن امپروومنٹ کا معائنہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-03
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سی اِی او سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ (ایس ایس سی ایل) ڈاکٹر اویس احمد نے آج جہانگیر چوک جنکشن کا تفصیلی معائنہ کیا اور جاری تعمیراتی کوششوں اور منصوبے کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
اویس نے سائٹ کے دورے کے دوران جہانگیر چوک جنکشن کے پروجیکٹ بلیو پرنٹس کا بغور جائزہ لیا جس میں منصوبے کی ٹائم لائنز پر عمل کرنے اور جنکشن کی مؤثر تبدیلی کو آسان بنانے کے لئے اعلیٰ معیار کے معیارات کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
سی اِی او نے ٹریفک کی روانی اور پیدل چلنے والوں کی مومنٹ دونوں کے لئے جنکشن کی اہم اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے چیف اِنجینئر ایس ایس سی ایل کوہدایت دی کہ وہ منصوبے کی تکمیل میں تیزی لانے کے لئے ڈبل شفٹ کے کام کو عملائیں۔
یہ فعال اَقدام منصوبے کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے اور جہانگیر چوک پر ٹریفک کی روانی اور پیدل چلنے والوں تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔
اویس نے کہاکہ ایک ہفتے کے اندر جہانگیر چوک (جنکشن) پر سڑک کی سطح پر میکڈیمائزیشن کی جائے گی جو موسم کے سازگار حالات سے مشروط ہے۔ مزید برآں، اُنہوں نے کہا کہ پورا منصوبہ مقررہ مدت کے اَندر مکمل کیا جائے گا۔
سی اِی او سرینگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کے ہمراہ چیف اِنجینئر ایس ایس سی ایل، ایگزیکٹیو انجینئروں، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئروں، ایس ایم سی، ایس ایس سی ایل اور لائن ڈیپارٹمنٹوںکے سینئر اَفسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رامسو میں اراضی کھسکنے سے کئی رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا

Next Post

عمر نے بارہمولہ حلقے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

عمر نے بارہمولہ حلقے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.