پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رامسو میں اراضی کھسکنے سے کئی رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-03
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے رام بن ضلع کے رامسو میں پہاڑی کھسکنے سے متعدد رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
مقامی لوگوں نے اعلیٰ حکام سے متاثرین کی باز آباد کاری کا مطالبہ کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق رام بن کے رامسو علاقے میں اراضی کھسکنے کے باعث۲۰سے۲۵رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ کئی روزسے پہاڑی کھسک رہی ہے جس وجہ سے رہائشی مکانوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔ان کے مطابق ایک رہائشی مکان زمین بوس ہو گیا جبکہ متعدد میں دراڑیں پڑ نے کی وجہ سے لوگوں میں خوف ودہشت کا ماحول ہے ۔
لوگوں نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کوجلد ازجلد کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے ۔
بتادیں کہ رام بن کے ہی پرنوٹ علاقے میں پہاڑی کھسکنے کی وجہ سے۱۵۰رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ ۳۰کے قریب مکانات زمین بوس ہو گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کو۳۷۰ بحال کرنے کا چیلنج۔۔۔میں نے آرٹیکل۳۷۰ کو دفن کر دیا ہے‘ اب وہ چلا گیا ہے:مودی

Next Post

سمارٹ سٹی :اویس نے جہانگیر چوک جنکشن امپروومنٹ کا معائنہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

سمارٹ سٹی :اویس نے جہانگیر چوک جنکشن امپروومنٹ کا معائنہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.