ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی نے لوگوں پر ظلم وستم کے پہاڑ ڈھائے: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
جموںکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی یوٹی کی سبھی پانچ نشستوں پر کامیابیوں کے جھنڈے گارڈ دے گی۔
رینا نے کہاکہ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اپنے دور اقتدار میں لوگوں پر ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا تھا۔
ان باتوں کا اظہاررینا نے ریاسی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات میں بھاجپا کی جیت کو یقینی بنانے کی خاطر جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی گئی ہیں۔
رینا نے کہاکہ ہر شخص بھاجپا کا جھنڈا بلند کررہا ہے کیونکہ مودی جی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو ستر سال کے ظلم وستم سے آزادی دلائی۔
بی جے پی یونٹ صدر کے مطابق نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس نے اپنے دور اقتدار میں لوگوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے اور ان کا استحصال کیا۔
رینا کے مطابق لوک سبھا انتخابات میں لوگ ان تینوں کو ایک بار بھی مسترد کریں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی اس بار جموں وکشمیر کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر کامیابی حاصل کرئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے انتخابات میں بھاجپا کی یقینی ہے اور میں یہ پورے دعوئے کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس بار کشمیر میں بھی کنول کا پھول کھلے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کے ڈی اے کی کرگل میں آدھے دن کی ہڑتال کی کال‘لہیہ میں احتجاج

Next Post

راج ناتھ نے امریکی وزیر دفاع سے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

راج ناتھ نے امریکی وزیر دفاع سے بات چیت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.