ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راج ناتھ نے امریکی وزیر دفاع سے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in مقامی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی//
وزیر دفاع‘ راج ناتھ سنگھ نے پیر کو امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی شعبے میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دونوں وزرائے دفاع نے گزشتہ ماہ دہلی میں منعقدہ ’انڈس ایکس‘کانفرنس اور آج سے ہندوستان میں شروع ہونے والی تینوں فوجوں کی دو طرفہ مشق’ٹائیگر ٹرامف‘کا بھی جائزہ لیا۔
امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ ہندوستانی بحریہ بحر ہند کے علاقے میں ’انسداد بحری قزاقی‘کارروائیوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔
دونوں وزراء نے ہندوستان،امریکہ دفاعی تعاون کے روڈ میپ کو لاگو کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ دفاعی صنعتی شعبے میں تعاون کے امور جیسے کہ ہندوستانی شپ یارڈز میں امریکی بحریہ کے جہازوں کی مرمت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں وزراء نے گزشتہ سال نومبر میں دونوں ممالک کے درمیان ٹو پلس ٹو مذاکرات کے دوران ملاقات کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی نے لوگوں پر ظلم وستم کے پہاڑ ڈھائے: رینا

Next Post

بارہمولہ، پلوامہ اور سوپور میں تین منشیات فروش گرفتار‘ممنوع نشیلی اشیاء برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بارہمولہ، پلوامہ اور سوپور میں تین منشیات فروش گرفتار‘ممنوع نشیلی اشیاء برآمد

بارہمولہ، پلوامہ اور سوپور میں تین منشیات فروش گرفتار‘ممنوع نشیلی اشیاء برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.