ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ، پلوامہ اور سوپور میں تین منشیات فروش گرفتار‘ممنوع نشیلی اشیاء برآمد

ڈوڈہ میں چھاپہ ماری مہم کے دوران ایک جوڑے کو منشیات سمیت گرفتارکیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ، پلوامہ اور سوپور میں تین منشیات فروش گرفتار‘ممنوع نشیلی اشیاء برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس نے بارہ مولہ ، پلوامہ اور سوپور میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ٹنگمرگ میں پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے پچاس گرام چرس برآمد کیا۔
منشیات فروش کی شناخت اشفاق احمد خان ساکن چونٹ پتھری ٹنگمرگ کے بطور ہوئی ہے۔
ایس ایچ او کاکہ پورہ پلوامہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ریلوے کراسنگ کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران مشتبہ شخص نے پولیس کو دیکھتے ہی راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کوبروئے کار لا کر نوجوان کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے برون شوگر جیسی نشیلی اشیاء برآمد کی۔منشیات فروش کی شناخت عرفان ایوب خان ساکن بیگم باغ کے بطور کی گئی ہے۔
سوپور پولیس نے محمد الطاف ڈار ولد غلام قادر ڈار ساکن ممہ کاک سوپور کے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں تلاشی کے دوران۲۰۱۶نشہ آور کپشول اور۸۴سٹرپس برآمد کئے۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
اسی درمیان ضلع ڈوڈہ میں واقع نیو بس اسٹینڈ کے قریب خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران پولیس نے ایک جوڑے کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔
ڈوڈہ نیو بس اسٹینڈ کے قریب پولیس کی خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران نقد رقم بھی برآمد کی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کی بنیاد پر کہ نیو بس اسٹینڈ ڈوڈہ کے قریب ایک شخص جنید قیوم ولد عبدالقیوم اور اس کی بیوی کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کو ان دونوں کو کافی دنوں سے تلاش تھی۔میاں بیوی ضلع میں منشیات فروشی کا دھندہ کرتے تھے۔اس جوڑے پر نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرنے کا الزام ہے۔
پولیس نے مزید کہاکہ اطلاع کے ملنے کے فوراً بعد پولیس حرکت میں آگئی۔پی ایس آئی روشن لال کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی تاکہ منشیات فروشوں کو پکڑا جاسکے۔پولیس کو اس کارروائی میں کامیابی ملی۔
اس سلسلے میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر۵۱/۲۰۲۴ درج کی گئی اور کیس کی تحقیقات شروع کردی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ نے امریکی وزیر دفاع سے بات چیت کی

Next Post

’۴ جون کو پتہ چل جائیگا کہ کون طاقت کو تباہ اور کون طاقت کا آشیرواد حاصل کرسکتا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

’۴ جون کو پتہ چل جائیگا کہ کون طاقت کو تباہ اور کون طاقت کا آشیرواد حاصل کرسکتا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.