ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-11
in اہم ترین
A A
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

نئی دہلی//
پارلیمنٹ کا توسیعی بجٹ اجلاس ہفتہ کو اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر پر دونوں ایوانوں میں بحث اور لوک سبھا میں اسپیکر کے الوداعی خطاب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
برلا اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ نے ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
اجلاس۳۱جنوری کو شروع ہوا اور اس۱۱روزہ اجلاس میں دونوں ایوانوں کے کل نو اجلاس ہوئے ۔ ابتدائی طور پر اجلاس۹فروری کو ختم ہونا تھا لیکن اس میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی۔
یہ سیشن سترہویں لوک سبھا کا آخری اجلاس تھا، جس میں وزیر خزانہ نے یکم فروری کو۲۵۔۲۰۲۴کا عبوری بجٹ پیش کیا۔
یہ سیشن تاریخی اہمیت کا حامل تھا کیونکہ ایک طویل وقفے کے بعد حکومت نے معیشت پر ایک وائٹ پیپر پیش کیا جس میں مودی حکومت کے۲۰۱۴سے۲۰۲۴تک کے دور کا موازنہ منموہن سنگھ کی قیادت والی متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) حکومت کے دور۲۰۰۴سے۲۰۱۴تک سے کیا گیا ہے ۔
اس مختصر سیشن میں فنانس بل۲۰۲۴کی منظوری کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کا بجٹ بھی منظور کیا گیا۔
اجلاس کے دوران جموں و کشمیر میں درج فہرست ذاتوں، قبائل اور پسماندہ طبقات کے لیے ریزرویشن سے متعلق بل‘ امتحانات میں غیرمناسب طریقوں کے استعمال کے خلاف سخت دفعات والے بل اور آبی آلودگی سے متعلق بل دونوں ایوانوں میں پاس ہوئے ۔
راجیہ سبھا میں دو سالہ انتخابات میں منتخب ہونے والے اراکین کو حلف دلایا گیا۔ ایوان نے جولائی تک اپنی مدت پوری کرنے والے۶۸؍اراکین کو الوداع کیا۔
لوک سبھا میں آخری دن وزیر اعظم نریندر مودی نے سترھویں لوک سبھا کی اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسپیکر اوم برلا کی قیادت کی تعریف کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں دو بیٹریوں کے ساتھ بارودی سرنگ برآمد

Next Post

’۱۷ ویں لوک سبھا نے وہ حاصل کیا جس کا نسلوں نے انتظار کیا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
ePaper

’۱۷ ویں لوک سبھا نے وہ حاصل کیا جس کا نسلوں نے انتظار کیا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.