جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’منشیات کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف یک ڈاون شروع کیا گیا ہے ‘

وادی میں روزانہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت متعدد کیس رجسٹر ہو رہے ہیں:بردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in اہم ترین
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ‘ودھی کمار بردی نے جمعے کے روز کہاکہ وادی میں منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سبھی اضلاع میں کریک ڈاون کو مزید تیز تر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار آئی جی پی نے بارہمولہ میں نامہ نگاروں سے با ت کے دوران کیا۔
بردی نے کہاکہ جموںکشمیر پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف جو مہم شروع کی ہے اس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
آئی جی پی کشمیر کے مطابق سماج میں منشیات جیسی لعنت کو ختم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
بردی نے کہاکہ یومیہ وادی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت متعدد کیس رجسٹر ہو رہے ہیں اور جہاں تک بارہمولہ کا تعلق ہے یہاں پر اس حوالے سے قابل تعریف کام ہو رہا ہے ۔
آئی جی پی کشمیر نے کہاکہ منشیات کے خلاف جاری آپریشن کو مزید تیز تر کرنے کی ضرورت ہے اور جوکوئی بھی اس میں ملوث ہوگا اس کو بخشا نہیں جائے گا۔
بردی نے کہاکہ سماج کو بھی منشیات کا روبار کرنے والوں کے بارے میں پولیس کو آگاہ کرنا چاہئے تاکہ اس برائیوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے ۔
بتادیں کہ بارہمولہ پولیس نے ضلع میں سال۲۰۲۳کے اختتام تک این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ۲۶۴کیس درج کئے جس کے نتیجے میں۴۶۴منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا گیا۔
پولیس کے مطابق۷۵سخت گیر منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔ ضلع میں کروڑوں مالیت کی ممنوعہ اشیا کو ضبط کیا ہے ۔
آئی جی پی کشمیر نے کہا’’۲۰۲۳کے دوران ضلع میں مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کی۳کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں جن میں۳مکان‘۳گاڑیاں اور۲ء۱کروڑ روپے کی نقد رقم شامل ہے ، ضبط کی گئیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رہائشی مکان کی تلاشی ۹کلو چرس پاوڈر بر آمد

Next Post

کشمیر میں خشک سالی سے نجات کیلئے نماز استسقا کا اہتمام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی

کشمیر میں خشک سالی سے نجات کیلئے نماز استسقا کا اہتمام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.