پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رہائشی مکان کی تلاشی ۹کلو چرس پاوڈر بر آمد

۸۶۷شراب کی بوتلیں بھی ملیں‘ میاں، بیوی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ میں پولیس نے رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران۲۷ء۹کلو چرس پاوڈر اور۸۶۷شراب کی بوتلیں برآمد کرکے ضبط کیں۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اننت ناگ پولیس کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ ایک کنبہ غیر قانونی طورپر شراب فروخت کرنے اور ممنو ع نشیلی اشیائکے کاروبار میں ملوث ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ محمد رمضان گنائی ولد غلام رسول گنائی، شہزادہ اختر زوجہ محمد رمضان گنائی، زبیر رمضان گنائی ولد محمد رمضان گنائی ساکنان سیر ہمدان مٹن اننت ناگ غیر قانونی طورپر شراب اور چرس پاوڈر فروخت کرنے کے کاروبار میں ملوث ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ باوثوق ذرائع سے پولیس کو پتہ چلا کہ کنبے نے رہائشی مکان کے صحن میں کمین گاہ بنائی ہے جہاں پر انہوں نے شراب اور ممنوع نشیلی اشیاء کا ذخیرہ جمع کیا ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیرنمبر۲۰۲۴/۴کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ اننت ناگ پولیس اور ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جنہوں نے رہائش مکان پر چھاپہ مارا ۔
معلوم ہوا ہے کہ رات بھر رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران پولیس ٹیم نے۲۷ء۹کلو گرام چرس پاوڈ ر اور۸۶۷شراب کی بوتلیں برآمد کرکے ضبط کیں۔
پولیس نے میاں ، بیوی اور اس کے فرزند کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔پولیس نے رہائشی مکان سے ایک سیوفٹ گاڑی ، بالنو گاڑی ، موٹر سائیکل اور نقدی تیرہ ہزار۳۲۵روپے بھی تحویل میں لئے ۔
دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے ایک دفعہ پھر اپیل کی ہے کہ وہ منشیات اور غیر قانونی طورپر شراب فروخت کرنے والوں کے بارے میں پولیس کو مطلع کریں۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج باغ سری نگر حادثے میں تین افراد زخمی

Next Post

’منشیات کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف یک ڈاون شروع کیا گیا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

’منشیات کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف یک ڈاون شروع کیا گیا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.