اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں جھڑپ میں ۲ دہشت گرد ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-10
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 10 اکتوبر

پولیس کاکہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے آلشی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو مقامی دہشت گردمارے گئے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

کشمیر زون پولیس نے’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ شوپیاں تصام میں دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔انہوں نے جاں بحق دہشت گردوں کی شناخت معرفت مقبول اور جازم فاروق عرف ابرار کے بطور کی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دونوں کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھے ۔

اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کے مطابق ابرار نامی دہشت گرد سنجے شرما کی ٹارگیٹ ہلاکت میں ملوث تھا۔

قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد کے چھپنے کے متعلق اطلاع موصول ہونے پر فوج اور پولیس کی مشترکہ پارٹی نے گذشتہ شب شوپیاں کے آلوشی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران طرفین کے درمیان آمنا سامنا ہوا اور تصادم چھڑ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کاپنتھہ چوک یاتری نواس میں ٹرانزٹ اقامتی سہولیات کامعائنہ

Next Post

پلوامہ:این آئی اے کی سفارش پر سرکاری زمین پر بنے دارالعلوم کو منہدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پلوامہ:این آئی اے کی سفارش پر سرکاری زمین پر بنے دارالعلوم کو منہدم

پلوامہ:این آئی اے کی سفارش پر سرکاری زمین پر بنے دارالعلوم کو منہدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.