جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:سیوان

’ہمیں امن پسند لوگوں اور ان لوگوں جن کا مقصد تشدد ہے ، کے درمیان فرق کرنا ہوگا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-03
in اہم ترین
A A
پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:سیوان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل (سی آئی ڈی) آر آر سیوان کا کہنا ہے کہ پولیس عام لوگوں کے دل و دماغ سے خوف وڈر کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔
سیون نے کہا کہ پولیس عوام کے لئے اور عوام کے ساتھ ایک منظم دشمن کے خلاف بر سر پیکار ہے ۔
سپیشل ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے منعقدہ بڑے میگا میرا تھن کے موقعہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سیوان نے کہا’’جموںکشمیر پولیس ایک ایسی فورس ہے جو ایک ایسے منظم دشمن جو باہر سے طاقت بٹورتا ہے اور اندرونی طور پر مضبوط ہونے کی کوشش کرتا ہے ،کے خلاف عوام کیلئے اور عوام کے ساتھ لڑ رہی ہے ‘‘۔
سپیشل ڈی جی کا کہنا تھا’’کچھ لوگ، جو تشدد کو فروغ دیتے ہیں، کے خلاف لڑنے کیلئے خاص بہادری کا ہونا ضروری ہے جس سے جموں وکشمیر پولیس سرشار ہے ‘‘۔
سیوان نے کہا’’ہم یہ جنگ خاموشی سے دور گائوں میں رہنے والے ایک شخص، چھوٹے سرکاری ملازم، صحافی، وکیل، خطیب کے لئے لڑ رہے ہیں‘‘۔
پولیس کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ گاندھی جی نے ہمیشہ عدم تشدد کو فروغ دیا ہے ۔انہوں نے کہا’’ہمیں امن پسند لوگوں اور ان لوگوں جن کا مقصد تشدد ہے ، کے درمیان فرق کرنا ہوگا‘‘۔
سیوان کا کہنا تھا’’لہذا ہماری جنگ ان لوگوں کے خلاف ہے جو تشدد کو فروغ دے رہے ہیں ہماری جنگ عام لوگوں کے لئے ہے اور ہماری کوشش لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کو کم کرنا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے: وانی

Next Post

زوجیلا پر تازہ برف باری‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

زوجیلا پر تازہ برف باری‘میدانی علاقوں میں بارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.