جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زوجیلا پر تازہ برف باری‘میدانی علاقوں میں بارشیں

۸؍اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خسک رہے گا :لوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-03
in اہم ترین
A A
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

سرینگر//
وادی کشمیر کے اوپری پہاڑوں پر تازہ برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سیاحتی مقام سونہ مرگ کے ساتھ ساتھ زیرو پوائنٹ ، بالہ تل ، گگن گیر ، کلن اور گنڈ میں اتوار دیر رات موسم نے کروٹ بدلی جس کے ساتھ ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ سونہ مرگ اور زوجیلا کے پہاڑوں پر درمیانی شب تازہ برف باری ہوئی جس وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس نے پیر کے روز بتایا کہ کشمیر میں۹؍اور۱۰؍اکتوبر کو درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔
لوٹس نے بتایا کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں برف و باراں اور میدانی علاقوں میں بارشیں متوقع ہے ۔
اس دوران محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران وسیع پیمانے پر برف باری یا بارشوں کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے ۸؍اکتوبر تک موسم کو فصل کٹائی کیلئے ساز گار قرار دیا ہے ۔
ادھر وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ کے پہاڑوں اور زوجیلا پر دوران شب رواں سیزن کی دوسری برف باری ہوئی جبکہ جنوبی کشمیر کے کچھ حصوں کے علاوہ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوئیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں۲؍اکتوبر کو جزوی طور پر آلود رہ سکتا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۳سے۸؍اکتوبر موسم مجموعی طور پر خشک مگر جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد۹سے۱۵؍اکتوبر تک وادی میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوسکتی ہے ۔
ترجمان کے مطابق وادی میں۹ اور۱۰؍اکتوبر کو بارشوں کے۶۰سے۷۰فیصد امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی میں ۸اکتوبر تک موسم فصل کٹائی کے لئے ساز گار ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے کے دوران وسیع پیمانے پر برف باری یا بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:سیوان

Next Post

بے زمین لوگوں میں زمین کے کاغذات تقسیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
بے زمین لوگوں میں زمین کے کاغذات تقسیم

بے زمین لوگوں میں زمین کے کاغذات تقسیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.