جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے: وانی

’کسی بھی الیکشن میں سو فیصد کامیابی حاصل کریں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-03
in اہم ترین
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر‘ وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموںکشمیر میں الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے ۔
وانی نے کہا کہ جموںکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو ان میں کانگریس کی صد فیصد کامیابی یقینی ہے ۔
کانگریسی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
وانی نے کہا’’بی جے پی چنائو کرانے سے ڈر رہی ہے کیونکہ ان کو اپنی ایجنسیوں نے رپورٹ دی ہے کہ وہ دونوں کشمیر میں بھی اور جموں میں بھی ہاریں گے ‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا کہ جب بھی جموںکشمیر میں چنائو ہوں گے چاہے وہ اسمبلی کے ہوں یا پنچایت کے ہوں کانگریس ان میں صد فیصد کامیابی حاصل کرے گی۔
وانی نے کہا کہ آج گاندھی جینتی کے موقع پر ہم نے گاندھی جی اور لال بہادر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا’’ہم آج کے دن یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ سب مل جل کر رہیں سیکولرزم کی بنیاد پر ہی ملک آزاد ہوا ہے۷۰برسوں تک گاندھی جی اور ان کے ساتھیوں نے آزادی کی جنگ لڑی ہے ‘‘۔
کانگریس کے یونٹ صدر کا کہنا تھا’’جب گذشتہ برسوں کے دوران ملک کے لوگ مل جل کر رہے تو ہمارا ملک دنیا کی بڑی معاشی اور فوجی طاقت بن گیا‘‘۔
وانی نے کہا کہ کانگریس گاندھی جی کے دکھائے ہوئے راستے پر چلے سیکورلزم کو زندہ رکھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لولاب میں آتشزدگی کی دو الگ واردات میں۳رہائشی مکان خاکستر

Next Post

پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:سیوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:سیوان

پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:سیوان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.