جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں سڑک کے دو الگ الگ حادثات میں‘پولیس اہلکار سمیت ۳ ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ میں منگل کی صبح سڑک کے دو الگ الگ حادثات میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد کی موت جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں پلیرا کے نزدیک ایک آلٹو گاڑی سڑک سے لڑھک کر قریب ایک سو فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں آلٹو ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے فوری طور سب ضلع ہسپتال منڈی پہنچایا گیا جہاں ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفین کی شناخت محمد صادق، جو ایک پولیس کانسٹیبل تھا، اور جمال احمد ساکنان پلیرا جبکہ زخمی کی شناخت نعیم الصادق کے بطور کی گئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
ادھر پونچھ کے کاجی موڑا علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک ایس پی او کی موت واقع ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ متوفی کی موٹر سائیکل سڑک کے نیچے جھاڑیوں میں پائی گئی اور اس کے نزدیک ہی اس کی لاش بھی پائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل کو کسی گاڑی نے ٹکر مار دی ہے یا خود ہی قابو سے باہر ہوکر سڑک سے نیچے گری ہے اس کی جانچ کی جا رہی ہے۔
متوفی کی شناخت محمد خالق ولد محمد کریم ساکن منکوٹ کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثنا اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمانی وفد کا لالچوک دورہ‘ لوگوں سے بات چیت

Next Post

سرگرم دہشت گرد اور پانچ معاونین گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سرگرم دہشت گرد اور پانچ معاونین گرفتار :پولیس

سرگرم دہشت گرد اور پانچ معاونین گرفتار :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.