اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پارلیمانی وفد کا لالچوک دورہ‘ لوگوں سے بات چیت

’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
کشمیر کے دورے پر آئے ہوئے ارکان پارلیمان نے لالچوک میں گھنٹہ کا دورہ کیا اور وہاں پر لوگوں سے بات چیت کی۔
اس موقع پر ممبران پارلیمان نے کہا کہ واقعی میں کشمیر کے حالات بہتر ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق منگل کی شام کو کشمیر کے دورے پر آئے ہوئے ممبران پارلیمان کے ایک وفد نے لالچوک کا دورہ کیا۔
اس موقع پر جونپور اتر پردیش کے ممبر پارلیمنٹ‘ شیام سنگھ یادو نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ کئی مرتبہ کشمیر کے دورے پر آیا ہوں۔
بی ایس پی سے تعلق رکھنے والے سنگھ نے کہا کہ یہاں کے لوگوں سے ملنا جلنا ہوتا رہتا ہے اور یہ کہ یہاں کے لوگ سیدھے سادھے اور بھائی چارے میں یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سبھی مذاہب کے ماننے والے لوگوں کو بھائی چارے اور امن چین کے ساتھ رہنا چاہئے۔
ممبر پارلیمنٹ ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں حالات واقعی میں بہتر ہوئے ہیں اوریہ لوگوں کے چہروں پر عیاں ہے۔
راجیہ سبھا ایم پی ارنا نے بتایا کہ یہاں آکر بہت خوشی محسوس ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ واقعی کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں اور مودی جی کی قیادت میں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
ممبر پارلیمنٹ نے مزید بتایا کہ کشمیر میں جی ٹونٹی میٹنگ بھی ہوئی یہاں کے لوگ موجودہ نظام سے کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہندوستان کی سفارت کاری نے گزشتہ ۳۰ دنوں میں نئی بلندیوں کو چھو لیا ‘

Next Post

پونچھ میں سڑک کے دو الگ الگ حادثات میں‘پولیس اہلکار سمیت ۳ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پونچھ میں سڑک کے دو الگ الگ حادثات میں‘پولیس اہلکار سمیت ۳ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.