ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ میں حزب کے دہشت گرد جہانگیر سروری کی کمین گاہ کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-06
in اہم ترین
A A
کشتواڑ میں حزب کے دہشت گرد جہانگیر سروری کی کمین گاہ کا پردہ فاش

Hizb-ul-Mujahideen

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
سیکورٹی فورسز نے جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں حزب المجاہدین سے وابستہ ملی ٹنٹ جہانگیر سروری کی کمین گاہ کا پردہ فاش کرکے اس کو تباہ کیا ہے ۔
ایس ایس پی کشتواڑ خلیل پوسوال نے میڈیا کو بتایا کہ ہمیں مصدقہ اطلاعات تھیں کہ بھادت سرور کے پری باغ علاقے میں جہانگیر سروری ملی ٹنٹ کی نقل و حمل ہوئی ہے اور وہ اس علاقے میں رکا ہوا ہے ۔
پوسوال نے کہا کہ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے فوج کی ۲۶آر آر اور سی آر پی ایف کی ۵۲ویںبٹالین کی مدد سے تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوران دو ٹھکانے مل گئے جن میں سے ایک اس کی سابقہ کمین گاہ تھی جس میں کچھ بھی نہیں تھا۔
ایس ایس پی نے کہا کہ دوسری جگہ جو کمیں گاہ تھی وہاں سے کچھ کمبل، کھانے پینے وغیرہ جیسی چیزیں بر آمد کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ پوچھ تاچھ کیلئے کچھ مشکوک افراد کو طلب کیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پورے علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی:مفرور دہشت گرد کی تلاش کیلئے کئی علاقوںکا محاصرہ

Next Post

ایم ای ایس میں جعلی بھرتی اسکینڈل کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ایم ای ایس میں جعلی بھرتی اسکینڈل کا پردہ فاش

ایم ای ایس میں جعلی بھرتی اسکینڈل کا پردہ فاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.