جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا:ڈی جی بی ایس ایف کا پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

کہا بی ایس ایف جوان اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in اہم ترین
A A
امر ناتھ یاترا:ڈی جی بی ایس ایف کا پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)کے ڈائریکٹر جنرل‘ نتن اگروال نے بدھ کے روز کہا کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو بخوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر بی ایس ایف جوان اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل اگروال نے جنوبی کشمیر کے پنجہ ترنی میں تعینات بی ایس ایف جوانوں کے ساتھ گفت وشنید کی۔
ترجمان نے کہاکہ ڈی جی بی ایس ایف نے سینئر آفیسران کے ساتھ میٹنگ کی جس دوران سالانہ امر ناتھ جی یاترا کے حوالے سے بی ایس ایف کی تعیناتی کے بارے میں انہیں جانکاری فراہم کی گئی ۔ان کے مطابق ڈی جی بی ایس ایف آئی جی کے ہمراہ پہلگام گئے اور امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں بی ایس ایف کی تعیناتی کا بچشم جائزہ لیا۔
بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی نے سی آر پی ایف اور بی ایس ایف کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی ۔
ترجمان کے مطابق ڈی جی بی ایس ایف نے پنجہ ترنی کا دورہ کیا اور وہاں پر یاتریوں کو دی جارہی سہولیات کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی ۔ ترجمان نے بتایا کہ بدھ کے روز بی ایس ایف ڈائریکٹر جنرل پوترا گھپا کیلئے روانہ ہوئے ۔
پوترا گھپا تک جگہ جگہ بی ایس ایف کی تعیناتی کے بارے میں ڈائریکٹر جنرل نے از خود جائزہ لیا اور مختلف مقامات پر بی ایس ایف آفیسران کے ساتھ بات چیت کی۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ سخت موسمی صورتحال کے باوجود بھی بی ایس ایف جوان اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
اگروال نے مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان آپسی تال میل کی بھی ستائش کی ۔ انہوں نے کہاکہ یاتریوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
بتادیں کہ یکم جولائی سے شروع ہوئی امر ناتھ یاترا میں ابتک ایک لاکھ ۴۰ہزار یاتریوں نے پوترا گھپا کے درشن کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک زیر قبضہ کشمیر میں جموں صوبے کے۴۰ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کا پتہ چلا

Next Post

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک‘ تین دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک‘ تین دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.