اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انسداد تجاوزات مہم :کٹھوعہ میں شاپنگ پال منہدم ، لوگوں سراپا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں جمعہ اعلیٰ الصبح انتظامیہ نے غیر قانونی طورپر تعمیر کئے گئے ایک شاپنگ مال کو منہدم کیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ شاپنگ مال کو منہدم کرنے کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ ضلع کے شہیدی چوک میں جمعے کی صبح ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ایک شاپنگ مال کو منہدم کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طورپر شاپنگ مال کو تعمیر کیا گیا تھا اور اس کو منہدم کرنا ناگزیر بن گیا تھا۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ جمعہ صبح چار بجے کے قریب سیکورٹی فورسز نے شہیدی چوک کٹھوعہ کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی۔
لوگوںنے بتایا کہ کسی کو بھی شاپنگ مال کے نزدیک جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور غیر قانونی طورپر ایک بڑے شاپنگ مال کو جے سی بیز کے ذریعے منہدم کیا گیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کو چاہئے تھا کہ شاپنگ مال کو منہدم کرنے سے قبل مالک کو نوٹس بھیجتے تاہم ایسا نہیں کیا گیا بلکہ بغیر اطلاع ہی اس بڑے شاپنگ مال کو منہدم کیاگیا جس وجہ سے مالک کو کروڑوں کا نقصان ہوا ہے ۔
لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ایس ایس پی کٹھوعہ کے دفتر کے باہر بھی احتجاجی دھرنا دیا تاہم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق ایم ایل اے کیخلاف ریپ کیس میں پولیس تحقیقات پر روک

Next Post

کشتواڑ میں اراضی کھسکنے کے باعث رہائشی مکا ن تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

کشتواڑ میں اراضی کھسکنے کے باعث رہائشی مکا ن تباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.