اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گلمرگ ‘پہلگام میںدرجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے دیگر مقامات پر بھی درجہ حرارت معمول سے کم درج ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-06
in اہم ترین
A A
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

SRINAGAR, NOV 14 (UNI) :-A view of fresh snowfall at Tangmarg on Srinagar-Gulmarg road on Monday. UNI PHOTO -37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وادی کشمیر میں خراب موسمی صورتحال کے بیچ سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۵ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۷ء۲ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا جبکہ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۵ء۳ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دیگر مقامات پر بھی شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ہی ریکارڈ ہوا ہے ۔
دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۷ء۳ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۰ء۴ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۵ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا تاہم بعد ازاں وادی میں کئی دنوں تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔
ادھر سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۹ء۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں۸ء۸ ملی میٹر، پہلگام میں۸ء۱۰ملی میٹر، گلمرگ میں۸ء۷ملی میٹر اور کپوارہ میں۸ء۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے اروناچل میں چین کی کوشش کو مسترد کر دیا

Next Post

کورونا صورتحال پر کڑی نظر ر ہے فی الحال گھبرانے کی ضرورت نہیں :بدھوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کورونا صورتحال پر کڑی نظر ر ہے فی الحال گھبرانے کی ضرورت نہیں :بدھوری

کورونا صورتحال پر کڑی نظر ر ہے فی الحال گھبرانے کی ضرورت نہیں :بدھوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.